Tenses زمانے Active Voice, Structure, Uses and Examples with Urdu Identification The Present Indefinite Tense فعل حال مطلق If you want to view notes of other tenses. Click Here . Tense can be defined as that form of a Verb which shows the time and the state of an action or event. In this tense the Verb shows that the action is mentioned simply, without anything being said about the completeness or incompleteness of the action. اردو میں پہچان: اردو میں فقرے کے آخر میں " تا ہے، تی ہے، تا ہوں، تے ہیں" وغیرہ آتا ہے۔ مثبت فقرات: میں کھانا کھاتی ہوں۔ وہ چائے پیتا ہے۔ وہ سکول جاتے ہیں۔ منفی فقرات: میں کھانا نہیں کھاتی ہوں۔ وہ چائے نہیں پیتا ہے۔ وہ سکول نہیں جاتے ہیں۔ سوالیہ فقرات: کیا میں کھانا کھاتی ہوں؟ کیا وہ چائے پیتا ہے؟ کیا وہ سکول جاتے ہیں؟ منفی سوالیہ فقرات: کیا میں کھانا نہیں کھاتی ہوں؟ کیا وہ چائے نہیں پیتا ہے؟ کیا وہ سکول نہیں جاتے ہیں؟ Note: (I) For third person singular(He/She/It) or any singular noun s, es should be added to the first form of verb. The structure
Comments
Post a Comment